
مون سون بارشوں سے آبی ذخائر کی سطح میں اضافہ‘ پانی کا ذخیرہ 83 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا . ترجمان ارسا
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث اسپیل ویز کھول دیے گئے ہیں‘ چشمہ بیراج میں پانی کی گنجائش صرف ایک فٹ رہ گئی ہے. رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 17 جولائی 2025
15:34

(جاری ہے)
واضح رہے کہ پنجاب بھر میں کئی روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ روز سے بارشیں جاری ہیں، راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جبکہ مسلسل بارش کے باعث نالہ لئی کی سطح 18 فٹ تک بلند ہوگئی ہے جبکہ نالہ لئی کی انتہائی سطح 20 فٹ ہے. چکوال میں کلاﺅڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش ہوئی جبکہ 10 گھنٹے کے دوران423 ملی میٹر بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، منڈی بہاﺅالدین شہر میں بھی 210 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث سڑکیں اور گلیاں تالاب میں بدل گئی تھیں دوسری جانب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں آج بھی بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے.

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کے کہنے پر باجوہ سے ملنے کی بہت بڑی قیمت چکائی‘ کاش یہ ملاقات نہ ہوئی ہوتی، محمد زبیر
-
ایف بی آر کو اضافی اختیارات دینے کیخلاف تاجربرادری تقسیم، کراچی، لاہور میں تاجروں کی ہڑتال، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا ہڑتال نہ کرنے کا اعلان
-
پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ نے بھی تصدیق کردی
-
ادارہ شماریات کا چینی سستی ہو جانے کا دعوٰی
-
بارش نے پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول دیا
-
مون سون کے ایک اور انتہائی شدت والے سپیل کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان نے امریکا سے کپاس اور سویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کردی ہے
-
طوالت پکڑتی یوکرین جنگ میں جرائم کی بدلتی شکل پر رپورٹ
-
سوڈان خانہ جنگی: امدادی کٹوتیاں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب
-
شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی
-
سینیٹ الیکشن میں ایسا نظام لانا ہوگا جس سے خریدوفروخت کا بازار بند ہوسکے
-
ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر،14سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.