
امریکی قونصل خانہ کراچی میں 249ویں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد
جمعہ 18 جولائی 2025 13:10
(جاری ہے)
قونصل جنرل اربام نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے روابط بڑھانے میں امریکی قونصل خانے کے کردار پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے کہاکہ،امریکہ پاکستان کی ترقی میں معاونت کے لیے تجارت، سرمایہ کاری، اور اختراع کے ذریعے پرعزم ہے۔ باہمی ترقی وشراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیئے ہم ملکرنئے باب رقم کر سکتے ہیں۔ریاست ہائے متحدہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلیم، تجارت، کاروباری مواقع، سلامتی اور صحت جیسے کئی شعبوں میں طویل شراکت داری اور تعاون کی تاریخ ہے۔ یہ کوششیں دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور مشترکہ اہداف کی عکاسی کرتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد،منشیات کی تقسیم پر جھگڑے کے دوران مشتعل شخص نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل ، ایک کو زخمی کر دیا
-
مریم اورنگزیب کا جلالپور پیروالہ میں دوسرے روز بھی قیام، سیلاب متاثرین کیلئے بحالی پیکج اور ریسکیو اقدامات کا اعلان
-
میئر کراچی کا شہر میں بارش سے تباہ کے ایم سی کی 106 سڑکوں کی بحالی کا کام اتوار سے شروع کرنے کا اعلان
-
نوجوان ڈیجیٹل یوتھ ہب پر رجسٹریشن کروا کے تعلیم، روزگار اور مہارتوں کے انقلابی مواقع سے فائدہ اٹھائیں ،چیئرمین پی ایم یو پی رانا مشہود احمد خان
-
وزیراعلی بلوچستان کااکالزئی یارو میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار
-
لاہور ،پراپرٹی ڈیلر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا سالہ ہی قاتل نکلا
-
پختونخوا میں ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کو جاری
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.