
پاکستان کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا، امیر مقام
ہفتہ 19 جولائی 2025 18:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ تین جنگیں لڑنے کے باوجود ہمیشہ جموں و کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل کیلیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنے اصولی مؤقف کو برقرار رکھا۔
انجینئر امیر مقام نے جموں و کشمیر پر دہائیوں سے جاری بھارتی فوجی قبضے کی شدید مذمت کی اور اسے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں نے کشمیریوں کے جذبے کو کمزور نہیں کیا بلکہ ان کے اس عزم کو مزید مضبوط کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی ان کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حقِ خودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا۔ان کا کہنا تھا اس تاریخی دن کے موقع پر ہم کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان کبھی ان کے کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکیم شہزاد لوہا پاڑ مجرا کرانے پر تھانے طلب، عوام سے معافی مانگ لی
-
پاکستانی ایئرلائنز کی سعودی عرب کیلئے براہِ راست پروازوں کا آڈٹ مکمل
-
کراچی، پاکستان میں پہلی بار دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کا کامیاب آپریشن، 4 سالہ بچے کی زندگی بچ گئی
-
کراچی میں موٹاپے کے مریضوں کے لیے جدید امریکی طریقہ علاج کا آغاز
-
کراچی میں 8 سے 10 ستمبر کے دوران شدید بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
-
داسو 765 کے وی ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے لیے پہلا ٹاورنصب
-
احتجاج کی آڑ میں سیاسی مقاصد حاصل کرنا اس پر حکومت کوئی نرمی اختیار نہیں کرے گی، طلال چودھری
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا سیلابی علاقوں کا دورہ
-
16سالہ لڑکی سے زیادتی کر کے حاملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید ،دس ہزار جرمانے کی سزا
-
سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی، بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشتگرد گرفتار
-
بلوچستان کے 5 اضلاع میں (کل) موبائل انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
-
سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور صورت حال کے پیش نظر سندھ میں ایمرجنسی الرٹ ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.