
انسانی حقوق کے کارکنوں کی بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
مودی حکومت کالے قوانین کو کشمیر میں پرامن اختلاف رائے اور آزادی پسند آوازوں کو کچلنے کیلئے استعمال کر رہی ہے
منگل 22 جولائی 2025 16:32
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی جانب سے غیر قانونی طورپرنظربند کشمیری کارکنوں خرم پرویز اور عرفان معراج کے ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت روارکھے جانیوالے غیر انسانی سلوک پر اقوام متحدہ کے ماہرین کی طرف سے بھارت پر کڑی تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ مودی حکومت کالے قوانین کو کشمیر میں پرامن اختلاف رائے اور آزادی پسند آوازوں کو کچلنے کیلئے استعمال کر رہی ہے۔
بھارت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کے 40سے زیادہ خطوط کو نظر انداز کیا ہے اورمقبوضہ علاقے میں کھلے عام انسانی حقوق کی پامالیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔انسانی حقوق کے کارکنوں کے گروپ نے مزید کہا کہ مودی کا بھارت دنیا کی واحد نام نہاد جمہوریت ہے جو اقلیتوں پر مسلسل ظلم و تشدد جاری رکھے ہوئے ہے جیسا کہ فریڈم ہائوس کی رپورٹ میں واضح کیاگیاہے ۔انسانی حقو ق کے کارکنوں نے عالمی برادری خصوصا امریکہ پر زور دیا کہ وہ بھارت کو "خصوصی تشویش کا حامل ملک" قرار دے کر اور تجارتی معاہدوں اور اسٹریٹجک تعلقات کو انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری کیلئے اصلاحات سے منسلک کرے ۔انسانی حقوق کے کارکنوں نے انتقامی کارروائی کے خوف سے بیان پر اپنے ناموں کے آخری الفاظ ہی درج کئے ہیں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.