
محسن نقوی کے دور میں ایک اور شرمناک ریکارڈ پاکستان کرکٹ کے نام
پاکستان ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی
محمد علی
بدھ 23 جولائی 2025
20:21

(جاری ہے)
گزشتہ ایک سال کے دوران کسی دوسری ٹیم کو اتنے ٹی ٹوئنٹی میچز میں شکست نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کا ریکارڈ بن چکا ہے۔
محسن نقوی کے چئیرمین پی سی بی بننے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا سے شکست کھا چکا، آئرلینڈ کے ہاتھوں بھی پاکستان کو شکست ہو چکی، پاکستان ہوم گراونڈ پر کمزور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں بھی ناکام رہا، جبکہ ورلڈکپ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کو آخری نمبر ملا۔ اس کے علاوہ صرف ایک سال میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست ہو گئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ،عبدالصمد اور محمد سلیمان کی سنچریاں
-
ایشیا کپ 2025ء: شائقین کی پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹیں خریدنے میں عدم دلچسپی، منتظمین قیمتوں میں کمی پر مجبور
-
زیادہ فرسٹ کلاس سنچریاں، شان مسعود نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سری لنکا میں ہونے والی ساف انڈر17 چیمپئن شپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ایشیا کپ، کلدیپ یادیو نے شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایشیاء کپ: پاکستان سے میچ پر پابندی کی درخواست، بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیدیا
-
کرکٹ ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آئی سی سی اکیڈمی میں بھرپور پریکٹس
-
رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کردیا
-
ہمارے پاس بھی ویسے کھلاڑی اب نہیں لیکن یہ ٹیم جیت سکتی ہے،کامران اکمل
-
وسیم اکرم کا بابراعظم کو ٹی 20 فارمیٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ
-
ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف جیت‘ بھارت نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
-
سلمان علی آغا گردن کی تکلیف کے باعث پریکٹس سیشن میں شریک نہیں ہوسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.