
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے نو منتخب سینیٹر ، سیکرٹری خارجہ اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
جمعہ 25 جولائی 2025 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی سطح پر جن اہم پلیٹ فارمز پر سفارت کاری کی مدد سے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے لوہا منوایا ہے اس میں وزارت خارجہ کا ایک بہت بڑا کردار ہے انھوں نے اس سلسلے میں ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قیادت کو بھی سرا ہا ۔
ڈپٹی چیئرمین سینٹ میں پاکستان شطرنج فیڈریشن کے نما ئندوں کو شطرنج کے کھیل کے فروغ اور ترقی کے لیے کوششوں پر تعریف کی انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو تخلیقی سرگرمیوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے مسائل پر قابو پایا جا سکے ۔ یوتھ پارلیمنٹ کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو اس وقت جن چیلنجز کا سامنا ہے اس کے لیے نوجوانوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ وہ نوجوانوں کے لیے ایسے مواقع پیدا کرے جس سے ملک کی ترقی اور خوشحالی ممکن ہو سکے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جس کی بدولت نوجوانوں کو زیادہ با اختیار بنانے میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
مریم اورنگزیب کا جلالپور پیروالہ میں دوسرے روز بھی قیام، سیلاب متاثرین کیلئے بحالی پیکج اور ریسکیو اقدامات کا اعلان
-
نوجوان ڈیجیٹل یوتھ ہب پر رجسٹریشن کروا کے تعلیم، روزگار اور مہارتوں کے انقلابی مواقع سے فائدہ اٹھائیں ،چیئرمین پی ایم یو پی رانا مشہود احمد خان
-
وزیراعلی بلوچستان کااکالزئی یارو میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار
-
لاہور ،پراپرٹی ڈیلر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا سالہ ہی قاتل نکلا
-
پختونخوا میں ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کو جاری
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.