
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے چینی ادارے پیس کیبل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے وفد کی ملاقات، سب میرین اور زمینی آپٹیکل فائبر کیبل کے ذریعے ڈیجیٹل رابطوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال
ہفتہ 26 جولائی 2025 13:41

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے وفد کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے وژن ’’ڈیجیٹل نیشن پاکستان‘‘ سے آگاہ کیا، جس کا ایک اہم ستون قومی فائبرائزیشن پالیسی ہے۔
اس وژن کے تحت حکومت کا ہدف آئندہ تین سال میں ایک کروڑ گھروں کو فائبر براڈبینڈ سے منسلک کرنا، موبائل ٹاورز کی فائبرائزیشن 14 فیصد سے بڑھا کر 60 فیصد تک لے جانا اور وزیراعظم کی زیرِ قیادت اصلاحات کے ذریعے رائٹ آف وے کے اخراجات میں نمایاں کمی لانا ہے۔پیس کیبل کو پاکستان میں ایف ٹی ٹی ایچ نیٹ ورک کے قیام میں سرمایہ کاری، او ڈی این مارکیٹ میں داخلے اور زمینی فائبر ڈھانچے کی ترقی کے مواقع دریافت کرنے کی دعوت دی گئی۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت آئی ٹی نے نجی و سرکاری شعبوں کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
ن لیگ سوشل میڈیا اکاونٹ کا عمران خان کے بیٹوں پر "حرام کھانا" کھانے کا الزام غلط نکلا؟
-
مجھے لگتا ہے کہ 45ارکان اسمبلی کے قریب لوگوں کو نااہل کردیا جائے گا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے کیس کے حوالے سے میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے وزیر خارجہ کے بیان کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دے دیا
-
امریکا میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عافیہ صدیقی کی طرح عمران خان کو بھی درست سزا دی گئی ہے
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی
-
ایشیا کرکٹ کپ کا میزبان متحدہ عرب امارات ہوگا
-
اسحاق ڈار نے عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست قرار دے دی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں زمبابوے کے سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.