
پاکستان نے بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈ میں تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل جیت کر نئی مثال قائم کر دی
ہفتہ 26 جولائی 2025 23:30
(جاری ہے)
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے آیان اسلم نے آنرایبل مینشن حاصل کی جبکہ سعدیہ ذوالفقار (صدیق پبلک سکول راولپنڈی) اور عروج فاطمہ (فیوژن کالج، شکرگڑھ نارووال) نے بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔
پائیز جو پی اے ای سی کے زیرِ سرپرستی کام کر رہا ہے ہر سال نیشنل سائنس ٹیلنٹ کانٹیسٹ (این ایس ٹی سی) کا انعقاد چار مضامین فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی اور ریاضی میں کرتا ہے۔ یہ مقابلہ نیشنل فزکس ٹیلنٹ کانٹیسٹ (این پی ٹی سی) کے توسیعی ورژن ہے جس کا آغاز 1995 میں ہوا اور 2003 سے یہ باقاعدگی سے منعقد ہو رہا ہے۔پاکستان نے انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں 2001 سے میتھمیٹکس اولمپیاڈ میں 2005 سے اور بیالوجی و کیمسٹری اولمپیاڈز میں 2006 سے شرکت کا آغاز کیا۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 380 سے زائد طلبا بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں اور 140 میڈلز جیت چکے ہیں جبکہ ملک بھر کے ایچ ای سی اداروں میں منعقدہ 240 سے زیادہ تربیتی کیمپس میں 4,500 سے زائد طلبا کو تربیت دی جا چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تباہی مچانے والا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل ہو گیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور میں نو تعینات امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی ملاقات
-
جمشید دستی کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی
-
درخت فروخت کرنے پر باپ نے بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا
-
بارشوں کا سلسلہ تھم چکا ہے ،اب پنجاب میں شدید بارش کا امکان نہیں ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری، یاسمین راشد، محمود الرشید ،اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید
-
وزیر خوراک خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں گندم و آٹے کی صورتحال کا جائزہ اجلاس
-
خیبرپختونخوااسمبلی میں پنجاب کی جانب سے آٹے کی بندش کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور
-
خواتین نے 5 ماہ کی بچی کو دریا میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
-
غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-
بشری بی بی علیل ہیں،شدت سے آنیوالے چکر سے توازن برقرار نہیں رکھ پاتیں ‘ مسرت چیمہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی رانا ثناء اللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.