وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزرا حکومت کے ہمراہ پیپلزپارٹی رہنما صاحبزادہ محمداشفاق ظفرایڈوکیٹ کی رہائش گاہ آمد،چچا کے انتقال پر اظہارتعزیت

پیر 28 جولائی 2025 20:18

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2025ء) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے موسٹ سینئر وزیر کرنل( ر )وقار احمد نور ،وزراء حکومت جاوید اقبال بڈھانوی اور بازل نقوی کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزاہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ گئے،انہوں نے ان کے چچا صاحبزادہ مقبول قمر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی