
مودی سرکار کی فوجی اصلاحات کی آڑ میں ہندوتوا بیانیے کے فروغ کی ریاستی مہم جاری
مودی سرکار نے فوج میں مذہبی تفریق لا کر انتہا پسند ہندوتوا نظریے کا راز فاش کر دیا ہے،رپورٹ
جمعہ 8 اگست 2025 14:10
(جاری ہے)
کتاب میں عوامی رائے کو سکیورٹی نظریے کے مطابق ڈھالنے پر زور دیا گیا ہے۔
واضح طور پر یہ کتاب ہندوتوا کی نظریاتی تاریخ کی عکاس ہے۔ سی ڈی ایس ہونے کے باوجود جنرل چوہان نے جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول پر بات کرنے سے گریز کیا۔ کتاب میں دعوی کیا گیا ہے کہ قرآنی تصورِ جنگ دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے۔ جنرل چوہان نے اسلامی جنگی نظریے کو دہشت گردی سے جوڑ کر فوجی غیرجانبداری کو مذہبی تعصب میں بدل دیا۔ ریسرجنٹ انڈیا کا عنوان مودی سے پہلے کی فوج کو ناکام ظاہر کرتا ہے۔جنرل چوہان نے فوج میں سیاسی نظریات شامل کرنے کی حمایت کر کے غیرجانبدار ادارے کو متنازع بنا دیا ہے۔ جنرل چوہان کی کتاب میں آر ایس ایس اور فوج کا خطرناک امتزاج بھی تسلیم کیا گیا ہے۔بھارتی فوج ہندوتوا نظریے کا ہتھیار بنتی جا رہی ہے ۔ مودی سرکار نے فوجی اداروں میں ہندوتوا نظریے کو داخل کر کے سیکولر بھارت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ مودی سرکار نے فوج میں مذہبی تفریق لا کر انتہا پسند ہندوتوا نظریے کا راز فاش کر دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
-
امریکہ نے غیرملکی شہریوں کیلئے 250 ڈالر کی نئی ویزہ فیس عائد کردی
-
کویت میں ورک پرمٹ میں جعلسازی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
-
ایران یورینیم افزودگی پرخدشات دورکرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
-
عمان کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کا اعلان
-
بھارت، کارڈئیک سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
تھائی عدالت نے فون کال لیک ہونے پروزیراعظم کو برطرف کردیا
-
امریکی کورٹ نے ٹرمپ کے زیادہ ترٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا
-
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کی ایڈٹ شدہ تصاویر وائرل، ردعمل سامنے آگیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف
-
یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.