
مارشل آرٹس جسمانی فٹنس ، نظم و ضبط اور خود اعتمادی جیسی صفات پیدا کرتا ہے،گورنر سندھ
اتوار 10 اگست 2025 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پر مارشل آرٹس کی شاندار ڈیمونسٹریشن بھی پیش کی گئی جسے حاضرین نے بھرپور داد دی۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہاں مقابلہ میں شریک نوجوانوں کا جذبہ قابلِ دید ہے، میرا تعاون ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا، میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔
انہو ں نے کہا کہ جابر مارشل آرٹس اکیڈمی کی خدمات قابلِ تحسین ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان بچوں کا جذبہ، ان کی مہارت اور اعتماد واقعی قابلِ دید ہے۔ تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔مزید قومی خبریں
-
محکمہ آثار قدیمہ نے قصور میوزیم کی بحالی کا آغاز کردیا
-
سرگودھا ،17 سالہ لڑکی کے جنات نکالنے کیلئے لاکھوں روپے لوٹنے مزید لاکھوںکی ڈیمانڈ پر جعلی عامل گرفتار
-
غیرقانونی مویشی باڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 63 گائیں ضبط، 9 باڑے مسمار
-
کراچی،سواری کی منتظر لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا
-
کراچی، اسلام آباد اورلاہورایئرپورٹس پر جدید ای گیٹس منصوبے کا ڈیزائن مکمل
-
اچھا وقت آنے والا ہے ایک عام آدمی کی زندگی بدلنے کے دن جلد آئیں گے، گورنرسندھ
-
پنجاب کے وسائل ، خزانے اورپانی پرپہلے پنجاب ، پھرکسی اورکا حق ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی ضمانت منظور
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زون اتھارٹی پنجاب کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
-
دہشتگردوں کو کسی صورت اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
-
لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا شوہر گرفتار
-
لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینیں منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.