
ض*چہلم: سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
جلوسوں اور مجالس میں امن و امان کے تسلسل کو برقرار رکھنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، صوبائی ترجمان کاشف حیدری و دیگر کا اجلاس سے خطاب ماضی میں اکثر جلوس اور مجالس کے راستوں میں صفائی کے انتظامات ناقص رہے ہیں، صفائی کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے، عزت اللہ کاظمی، محمد علی
جمعرات 14 اگست 2025 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی میں اکثر جلوس اور مجالس کے راستوں میں صفائی کے انتظامات ناقص رہے ہیں جس کی وجہ سے شرکا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اس لیے ضروری ہے کہ اس بار صفائی ستھرائی کے مثر اقدامات مکمل کیے جائیں، نکاسی آب کے نظام کو درست رکھا جائے اور کسی بھی جگہ گندگی یا پانی کے جمع ہونے کی شکایت نہ ہو۔
رہنماں نے کہا کہ عزاداران کو پرسکون اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے تاکہ چہلم کا یہ عظیم دن امن و احترام کے ساتھ مکمل ہو۔مزید اہم خبریں
-
جنسی زیادتی کا بطور دہشت گردی اور جنگی ہتھیار کے استعمال میں اضافہ، رپورٹ
-
شام: حالیہ فرقہ وارانہ تصادم ممکنہ جنگی جرائم، یو این تحقیقاتی کمیشن
-
غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی رکاوٹیں جاری، بھوک سے 235 افراد ہلاک
-
لاہور میں موٹرسائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد
-
ملک میں کبھی بھی سیاسی تبدیلی سے معاشی پالیسی میں تبدیلی نہیں آنی چاہیئے
-
ابو کے لاڈلے کو 2 انٹرویو دینے پر ایوارڈ دے دیا گیا
-
عمران خان قوم کا عظیم لیڈر ہے ،پی ٹی آئی کیلئے ان کی رہائی سب سے بڑھ کر ہے
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید اضافہ
-
برج خلیفہ پر پاکستان کا پرچم آویزاں کر دیا گیا
-
قوم کی آزادی کو جاگیرداروں، وڈیروں، بیوروکریسی اور جرنیلوں نے سلب کررکھا ہے
-
معیشت کو آئی ایم ایف اور سود سے آزاد کرکے ہی خود انحصاری کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے
-
معرکہ حق کی فتح سے پوری دنیا جان چکی کہ بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.