
سیلاب سے متاثرہ علاقوں شانگلہ اور بونیر میں پاکستان آرمی کے انجینئرز کور کی امدادی کارروائیاں جاری
منگل 19 اگست 2025 14:25
(جاری ہے)
اسی طرح پاک فوج کی جانب سے گاؤں گوکند جانے والی سڑک کو بھی تین مقامات سے لینڈ سلائیڈنگ ہٹا کر کھول دیا گیا ہے۔
آرمی انجینئرز کی بھاری مشینری نے لینڈ سلائیڈز کو ختم کر کے سڑک آلوچ پران کو بھی کھول دیا گیا ہے۔ مزید برآں اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بھاری مشینری کے ساتھ مل کر بیسونی اور قادر نگر میں مسلسل سرچ آپریشن کر رہی ہیں، اب تک بیشونی کے قریب نالے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ پاک فوج کا ریسکیو آپریشن متاثرہ علاقوں کی مکمل بحالی تک جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
انسانیت کی خدمت کا جذبہ رنگ،مذہب اور ہر تعصب سے بالاتر ہے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
-
پنجاب پولیس میں 27 ہزار بھرتیوں کا اعلان
-
محکمہ داخلہ میں ’’پنجاب وار بک‘‘کی تیاری کیلئے اعلی سطحی اجلاس
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے ترکیہ کی معارف فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات ، یوتھ کلچرل ایکسچینج پروگرام پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کے تحفظ ،استحکام کیلئے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،مولاناسید محمدعبد الخبیرآزاد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے میں سرکاری کمپنیز نے سرمایہ کاری بڑھادی
-
رینجرزنے جہانگیر روڈ سے اسنیپ چیکنگ کے دوران شہریوں کے اغوا میں ملوث3ملزمان کوگرفتارکرلیا
-
ماضی میں جعلی ڈگری سے متعلق الزام تراشی سے پی آئی اے کو نقصان، ملک کی ساکھ متاثرہوئی، طارق فضل چوہدری
-
انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے‘ مریم نواز
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.