
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو کم سے کم انسانی عمل دخل کا حامل بنا کر مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا،وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال
جمعرات 21 اگست 2025 15:08

(جاری ہے)
ہم ایک ایسے نظام کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں شفافیت، میرٹ اور کارکردگی ہی ترجیح ہوں گی ۔
انہوں نے کہا کہ ادارے میں ہر عمل اب ڈیجیٹل ہو گا، جس سے اقربا پروری، تاخیر اور کرپشن جیسے مسائل کا خاتمہ ممکن ہو گا۔ایم اینڈ ڈی سی کے حکام نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2025 کے حوالے سے جاری تیاریوں بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی سی کا کردار امیدواروں کی رجسٹریشن اورایم ڈی کیٹ کے عمل کی نگرانی فراہم کرنے تک محدود ہے ۔ امتحان کا انعقاد، پیپر سیٹنگ، ایڈمنسٹریشن، اور ایویلیویشن، نامزد عوامی داخلہ دینے والی یونیورسٹیوں کی ذمہ داری ہے جبکہ امیدواروں کی رجسٹریشن اور نگرانی کے علاوہ، پی ایم اینڈ ڈی سی آپریشنل معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ،کونسل مداخلت نہ ہونے سے غیر جانبداری اور میرٹ کی بنیاد پر داخلوں کو یقینی بنا تی ہے ۔امیدواروں کی سہولت اور رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں 30 سے زائد امتحانی مقامات کا تعین کیا گیا۔وفاقی وزیر صحت نے آن لائن رجسٹریشن اور مانیٹرنگ پورٹل کا بھی معائنہ کرتے ہوئے تمام صوبوں کے متفقہ نصاب پر مبنی ایک جامع سوالیہ بینک کی تشکیل کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ متعدد چیلنجوں کے باوجود پاکستان کا تعلیمی نظام دیگر ممالک کے مقابلے میں بہترین ہے،نئے تیار کردہ معیاری نصاب پر مبنی سوالیہ بینک سب علاقوں کو یکساں طور پر برابری کے مو اقع فراہم کرتاہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.