
شام کی سلامتی اور استحکام پورے خطے میں امن و امان کے قیام کے لئے ناگزیر ہے ، قطر
جمعہ 22 اگست 2025 12:49
(جاری ہے)
قطری نمائندہ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ شام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جن میں سکیورٹی خطرات، اقتصادی مشکلات اور انسانی مسائل شامل ہیں جو روزمرہ کی زندگی کو متاثر کر رہے ہیں اور قومی اداروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے مسائل سے نمٹنے کے لئے شام کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بحالی اور تعمیر نو کی جانب بڑھنے میں مدد کے لئےبین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے، یہ شام اور پورے خطے میں طویل مدتی استحکام کی حمایت کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس شروع
-
ٹرمپ کا رواں ماہ آسیان اجلاس میں شرکت کا امکان
-
امریکی یہودیوں میں اسرائیلی مخالفت بڑھ گئی ،60 فیصد غزہ پر حملے کے مخالف
-
برطانیہ ،ایک آئی فون نے چوری شدہ فونز اسمگل کرنے والے گینگ تک پہنچا دیا
-
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
-
بھارت کے ساتھ ویزا معاہدے کے خواہاں نہیں ، برطانیہ
-
میانمار میں مذہبی تہوار میں بم حملے سے شریک 24 افراد ہلاک 47 زخمی
-
مخالفت کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ نے نیشنل گارڈ الی نوائے بھیج دئیے
-
امریکی قانون سازوں کا چین کو چِپ سازی کے آلات کی فروخت پر وسیع پابندیوں کا مطالبہ
-
پنجاب میں دو سالوں میں زراعت تباہ ہوچکی ، گندم میں 17سو کروڑ کا فراڈ ہے
-
چینی کمپنی کا ابوظہبی میں پہلا اوورسیز پلانٹ، 30 کروڑ درہم کی سرمایہ کاری
-
پاکستان کا خواتین کو درپیش مظالم کو جاگر کرتے ہوئے عالمی برادری سے تحفظ دینے کا مطالبہ، اقوام متحدہ میں بھارتی نمائندے سے زبانی جھڑپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.