
وزیرِتجارت کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت سے ملاقات ، تجارتی تعلقات کے فروغ ، اقتصادی تعاون کو مستحکم بنانے پرتبادلہ خیال
جمعہ 22 اگست 2025 18:05

(جاری ہے)
دونوں رہنماؤں نے زرعی جدیدکاری، قابلِ تجدید توانائی، سٹیل انڈسٹری، شپ بلڈنگ، گرین شپ بریکنگ، حلال ٹریڈ، کھجور، چاول، معدنیات، چمڑے، شوگر، ڈیہائیڈریٹڈ فروٹس اور ایگرو پروسیسنگ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں یہ بھی زور دیا گیا کہ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے لاجسٹکس اور کنیکٹیوٹی کو بہتر اور کم لاگت بنایا جائے۔ٹیرف اور ڈیوٹیز میں کمی کے ساتھ ساتھ کچھ بنگلہ دیشی مصنوعات کو پاکستانی مارکیٹ تک ترجیحی رسائی دینے کے معاملے پر بھی بات ہوئی۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی صلاحیت بہت زیادہ ہے، جس سے دونوں ملکوں کے عوام براہِ راست فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاق کا ضم اضلاع کیلئے سالانہ 100 ارب دینے کا وعدہ تھا لیکن6 سالوں میں 158 ارب روپے ملے ہیں
-
فوڈ اتھارٹی نے معروف برانڈ کے بناسپتی گھی کے سیمپل فیل ہونے پر81ہزار کلو گھی تلف کردیا
-
یوکرین نے روسی توانائی کے ڈھانچے پر حملوں میں اضافہ کر دیا
-
قوم 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور سہولتکاروں کا مکمل احتساب چاہتی ہے
-
پاکستان: طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 739 ہوگئی
-
افریقہ سمیت امن کے بغیر کہیں بھی ترقی ممکن نہیں، گوتیرش
-
آئی سی سی ججوں اور وکلاء پر پابندیاں قانون و انصاف پر حملہ، وولکر ترک
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں شدت سے ہلاکتوں اور انخلاء میں اضافہ
-
دہشتگردی کے متاثرین سے زبانی کی بجائے عملی ہمدردی کا مطالبہ
-
وزیرہائوسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب کے13اضلاع میں نئے واساز کی فعالیت کے امور پر غور کیا گیا
-
عسکری و حکومتی قیادت کی بہترین حکمت عملی اور قومی یکجہتی سے سچ کی بنیاد پر معرکہ حق میں تاریخی فتح ملی ، عطاء اللہ تارڑ
-
برطانیہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.