
یوکرین میں جنگ بندی کیلئے 26 ممالک فوج بھیجنے کو تیار ہیں، فرانسیسی صدر
یوکرین کے لیے سکیورٹی گارنٹی اس وقت نافذ العمل ہو جائے گی جب گولیاں چلنا رک جائیں گی،گفتگو
جمعہ 5 ستمبر 2025 16:35
(جاری ہے)
ٹرمپ نے مغربی رہنماں سے فون پر بات چیت کی اور میکروں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ان کی سکیورٹی کے لیے بھیجی جانے والی فورس کے لیے امریکی حمایت کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
یوکرین کے معاملے میں امریکہ کی طرف سے براہ راست شامل ہونے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے، تاہم میکروں نے کہا تھا کہ انہیں یوکرین کے لیے سلامتی کی ضمانتوں کا حصہ بننے کی امریکی آمادگی پر کوئی شک نہیں ہے۔ٹرمپ نے حال ہی میں اشارہ دیا تھا کہ امریکی حمایت ممکنہ طور پر فضائی مدد کی شکل میں آ سکتی ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے امریکی صدر سے یوکرین کی فضائی حدود کے لیے زیادہ سے زیادہ تحفظ کے بارے میں بات کی ہے۔فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب کی فون کال کے مطابق ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ یورپی یونین کو روس کے تیل اور گیس کی درآمد کو روکنے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔27 رکنی یورپی یونین نے 2027 کے آخر تک گیس اور تیل کی تمام درآمدات ختم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔وائٹ ہائوس کے ایک عہدیدار نے نشاندہی کی کہ روس نے ایک سال میں یورپی یونین سے ایندھن کی فروخت کے طور پر 1.1 بلین یورو وصول کیے ہیں، حالانکہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہیں۔10 ڈائوننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق برطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ مغربی اتحادیوں نے اب یوکرین کے ساتھ پختہ عہد کیا ہے، جسے امریکہ کی حمایت حاصل ہے اور انہیں جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر دبا ئوڈالنا ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لگتا ہے ہم نے بھارت اور روس کو کھو دیا
-
ترکی،10لاکھ ڈالر کی لگژری یاٹ لانچ کے چند منٹ بعد ڈوب گئی
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتظامی حکم نامے سے محکمہ دفاع کا نام کو تبدیل کر کے محکمہ جنگ کرنے کا فیصلہ
-
امریکی وفاقی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز بحال کرنے کا حکم
-
ضرورت پڑی تو دوسرے ممالک میں موجود جرائم پیشہ گروپس کو ”تباہ“ کر دیں گے .مارکو روبیو
-
ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط
-
بھارت، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے سمندر میں پھینک دئیے
-
نیپال میں فیس بک سمیت کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے جاپانی گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر ٹیکس کی شرح کم کردی
-
ٹرمپ کا یورپ پر روسی تیل کی خریداری بند کرنے اور چین پر دبا بڑھانے پر زور
-
دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی
-
امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.