
بی جے پی حکومت سکھ کمیونٹی سے انتقام لینے کے لئے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہی ہے، رپورٹ
پیر 8 ستمبر 2025 12:10
(جاری ہے)
کسانوں نے کہاکہ یہ قدرتی آفت نہیں بلکہ انسانی لاپرواہی اور سیاسی سازش ہے،کیونکہ ہزاروں خاندانوں کے گھر، فصلیں اور مویشی ضائع ہو گئے۔
سوشل میڈیا ایسے الزامات سے بھراہواہے کہ دہلی نے پنجاب کو کمزور کرنے کے لیے جان بوجھ کر سیلابی صورتحال پیدا کی جبکہ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھارت نے پانی کوسکھوں کے خلاف بطورہتھیار استعمال کرنے کی دھمکیاں دی ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھگونت مان کی زیر قیادت پنجاب حکومت کو بے اختیار اور مرکزی حکومت کی کٹھ پتلی کے طور پر دیکھا جاتا ہے اوراس سے لوگوں کا غصہ مزید بڑھ جاتا ہے۔دھوکہ دہی کے اس ماحول میں نوجوان سکھ رہنما امرت پال سنگھ مزاحمت اور امید کی ایک کرن بن کر ابھرے ہیں جو ایک ایسی نسل کی نمائندگی کر رہے ہیں جو دہلی کی استحصالی پالیسیوں کے خلاف کے مزاحمت اور پنجاب کی بقا اور وقار کا تحفظ چاہتے ہیں۔ پنجاب میں لوگوں کی خاموش شکایب اب بھار ت کے لئے ایک کھلا چیلنج بن گئی ہے جبکہ بھارت کے لئے پانی ایک ہتھیار اور پنجاب میدان جنگ بن گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان ،ٹریفک حادثہ میں 11 افراد جاں بحق
-
ٴبھارتی پنجاب میں تباہ کن سیلاب‘ سکھ عوام کے مودی سرکارپر سنگین الزامات، مشرقی پنجاب میں کھلبلی
-
بھارتی آرمی چیف کا مسلح افواج کے درمیان سنگین اختلافات کا اعتراف
-
سعودی عرب کے طلبا کو گوگل کے اے آئی ٹولزکی ایک سال مفت سبسکرپشن کی پیشکش
-
سعودی رائل ریزرو نے تین نئے ماحولیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا
-
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے نے حملہ کر کے کشتی ڈبو دی
-
جاپان کا جولائی میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 18 ارب ڈالرتک جاپہنچا
-
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33.222 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے
-
یوکرین تنازعہ،آئندہ چند روز تک روسی صدرسے ٹیلی فون پر رابطہ کرونگا،ٹرمپ
-
آسٹریلیا ، شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید
-
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، سنگین نتائج کی دھمکی
-
امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلا دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.