کیمرون قونصیلٹ کے انڈر دی امبریلا پاکستان کیمرون فرینڈشپ سوسائٹی کے زیر اہتمام معرکہ حق اور یوم دفاع کی تقریب

پیر 8 ستمبر 2025 16:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2025ء)کیمرون قونصیلٹ کے انڈر دی امبریلا پاکستان کیمرون فرینڈشپ سوسائٹی کے زیر اہتمام معرکہ حق اور یوم دفاع کے حوالے سے منایا گیا جس میں شہر کی مشہور شخصیات اور کونسل جنرلز ہائی کمشنرشریک تھے ،، بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اخلاق اور موروکو کے قونصل جنرل اشتیاق بیگ گنی کے کام سے جنرل ضیا احمد خان ، ایتھوپیا کے قونصل جنرل اور مہمان خصوصی میں سمیع صدیقی پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر سندھ اور گیس اف اونر میں ڈی ائی جی کرائم اینڈ انویسٹیگیشن جناب عامر فاروقی پاکستان جاپان فرانسیس سوسائٹی کے فیروز شاہ صاحب ا افتاب جہانگیر ممبر نیشنل اسمبلی پاکستان تحریک انصاف جناب سلمان بلوچ صاحب ممبر نیشنل اسمبلی مہاجر قوم موومنٹ پاکستان اور پاکستان کیمرون فرینڈشپ سوسائٹی کے صدر میاں محمد امجد یعقوب اور پاکستان کے کیمرون سوسائٹی کے ممبر اور کونسلیٹ کے کمرشل ایڈوائزر عاصم رومی اور ڈپٹی کونسل جنرل سید ندیم جیلانی ڈاکٹر شاہد سجاد سابقہ صوبائی منسٹر جناب اطہر صدیقی شہر کے مشہور انڈسٹریلیا جناب تنویر احمد یقین ارٹ پروگرام کو کنڈکٹ سید عبداللہ جیلانی نے کیا خالد خان مروت بھی تقریب کی شان تھے