
ایشیاء کپ جیتنے والی ٹیم کتنی انعامی رقم کی حقدار ٹھرے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، بھارت ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گا، ٹورنامنٹ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا
ذیشان مہتاب
منگل 9 ستمبر 2025
10:46

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025ء کی فاتح ٹیم کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر (ساڑھے8 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رقم ملے گی جب کہ رنرز اپ کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر ( 4 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) دیے جائیں گے۔
1984ء میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اب تک 16 ایڈیشن کھیلے جاچکے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت سب سے زیادہ ایشیا کپ جیتنے والا ملک ہے جس نے یہ ٹورنامنٹ 8 بار اپنے نام کیا ہے۔ بھارت نے ایشیا کپ 1984ء، 1988ء، 91-1990ء، 1995ء، 2010ء، 2016ء، 2018ء اور 2023ء میں جیتا۔ سری لنکا ایشیا کپ 6 بار اپنے نام کرچکا ہے۔ اس نے یہ ٹورنامنٹ 1986ء، 1997ء، 2004ء، 2008ء، 2014ء، 2022ء اپنے نام کیا۔ پاکستان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اب تک 2 بار جیت چکا ہے۔ گرین شرٹس نے پہلی بار ایشیا کپ 2000ء میں اپنے نام کیا جس کے بعد 2012ء میں دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ لڑائی کا اثر ہوگا؟، صحافی کے سوال پر سلمان آغا اور سوریا نے کیا کہا؟
-
ایشیاکپ: بائیکاٹ کا خوف یا کوئی اور وجہ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تاحال فروخت نہ ہوسکے
-
بابر اور رضوان کے بغیر ایشیاء کپ جیتنے کی کوشش کریں گے: سلمان علی آغا
-
ایشیا کپ‘ دبئی اور ابوظہبی سٹیڈیمز میں بھی ٹکٹوں کی فروخت شروع
-
ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان
-
روہت شرما کی اسپتال آمد، مداحوں میں تشویش پھیل گئی
-
ایشیا کپ‘ ہرمیچ پرمکمل فوکس ہے کوئی لمحہ ضائع نہیں کرنا ، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
-
کیریبیئن لیگ، رضوان کے 85 رنز، ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا
-
ایشیاکپ‘ بائیکاٹ کا خوف یا کچھ اور، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت نہ ہوسکے
-
اگر کوئی لڑکا 25 سال سے پہلے شادی کر لے تو بہت اچھا ہے ،شعیب ملک
-
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزدگیاں، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
-
تمنا بھاٹیہ کے حوالے سے عبدالرزاق نے خاموشی توڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.