
یورپی یونین میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 18 فیصد کا اضافہ
بدھ 10 ستمبر 2025 16:20

(جاری ہے)
گزشتہ سال اگست میں یورپی یونین کے ممالک سے ترسیلات زر کا حجم 376 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
جولائی کے مقابلے میں اگست میں یورپی یونین کے ممالک سے ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی میں یورپی یونین سے ترسیلات زر کا حجم 424 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی مجموعی ترسیلات زر کا حجم 6.352 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 5.937 ارب ڈالر کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
جتنا قرضہ 74 سالوں میں لیا گیا، اس کا 80 فیصد صرف ساڑھے 3 سالوں میں لے لیا گیا
-
پنجاب میں مہنگائی کا بے قابو طوفان امڈ آیا
-
قطر پر اسرائیلی حملہ ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی، یو این چیف
-
سوڈان: لوگوں کو بوچڑ خانوں میں تشدد کر کے مارا گیا، تحقیقاتی کمیشن
-
نپیال: احتجاجی مظاہروں میں 19 ہلاکتوں پر وزیراعظم مستعفی
-
یو این امن کاری تنازعات میں پھنسے لوگوں کے تحفظ کا نام، ژاں پیئر لاکوا
-
دنیا کے عسکری اخراجات ریکارڈ 2.7 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے، رپورٹ
-
یو این جنرل اسمبلی کی نئی صدر جرمنی کی اینالینا بیئربوک نے حلف اٹھا لیا
-
نااہل حکمران اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے عوام پر مسلط ہیں، ان سے جان چھڑانا ہوگی
-
وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشنز پر عائد پابندی ختم کردی
-
کراچی بارشوں سے اربن فلڈنگ، سندھ حکومت اور میئر کراچی مکمل طور پر ناکام ہوئے، حلیم عادل شیخ
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے یونان، یورپی یونین اور ہنگری کےنامزد سفراء کی ملاقات، اسناد سفارت پیش کیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.