
آسام ، بنگالی بولنے والے سینکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دئیے گئے
جمعرات 11 ستمبر 2025 17:01
(جاری ہے)
وفد نے بتایا کہ صرف حاصلہ بھل میں 667خاندان بے گھر جبکہ تین افراد جاں بحق ہو ئے ہیں ۔ کربلا میں تقریبا 300مسلم خاندان اب ایک مقامی مسلمان کسان کی طرف سے فراہم کردہ عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔
جنت پور میں161 مسلم خاندان ، ضلع ڈھاباری میں 2ہزارخاندان اور بالسی پارا میں 10ہزارافرادبے گھر ہوئے ہیں۔یہ تمام لوگ اب کھلے آسمان تلے عارضی خیموں میں مقیم ہیں جہاں انہیں خوراک، صحت کی سہولیات یا صاف پانی بھی میسر نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ 200کے قریب پولیس اہلکاروں نے بعض علاقوں کو گھیرے میں لے رکھا ہے اورانکی نقل و حرکت کو محدود کر دیاگیاہے ۔مبصرین نے خبردار کیا کہ بغیر کسی قانون عمل کے ہزاروں بنگالی مسلمانوں کی جبری نقل مکانی بھارت کے اپنے آئینی تحفظات اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔ایس پی آئی کے وفد نے سول سوسائٹی اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بنگالی مسلمانوں کی بے دخلی کا فوری نوٹس لے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا
-
سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر حملوں کی مذمت
-
اسرائیل نے ہمارے ملک کی حدود پر حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، وزیراعظم قطر
-
نیپال میں پرتشدد مظاہروں میں اموات 51 ہوگئیں
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کریں گے ، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.