
اوپن یونیورسٹی میں عشرہ رحمت للعالمینؐ کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد
جمعرات 11 ستمبر 2025 15:35
(جاری ہے)
محفل میلاد کی خصوصیت یہ تھی کہ اسے یونیورسٹی کے ریڈیو چینل ایف ایم 91.6 سے براہِ راست نشر کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ سامعین اس بابرکت محفل میں شامل ہو سکیں۔
شرکاء نے شعبہ پاکستان سٹڈیز کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثمینہ یاسمین کو میلاد النبی ﷺ کے کامیاب اور شایانِ شان انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کی۔تقریب کے اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی، سیلاب متاثرین کی بحالی، فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی نصرت، یونیورسٹی کی ترقی اور پاکستان کی قیامت تک بقا ء و استحکام کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
-
لاہور بورڈ کو پیپرلیس کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
-
نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں 'ماؤس' غلطی پر انکوائری
-
نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں مائوس کو ’’چوہا ‘‘لکھ دیاگیا،انکوائری شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.