
دیوان گروپ کا پنجاب کے اقتصادی زون میں الیکٹرک وہیکلز کا اسیمبلنگ پلانٹ لگانے کا عندیہ
کراچی میں مختلف قسم کی گاڑیاں تیار کررہے ہیں، اب پنجاب میں بھی صنعتی یونٹ لگانا چاہتے ہیں، کوشش ہےکہ الیکٹرک وہیکلز کے اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کے کارخانے لگیں۔ صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 11 ستمبر 2025
19:31

(جاری ہے)
متعدد غیر ملکی کمپنیوں نے پنجاب کے الیکٹرک وہیکلز سیکٹر میں سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
متعدد غیر ملکی کمپنیاں پنجاب میں تیزی سے کار خانے لگا رہی ہیں۔کوشش ہے کہ یہاں الیکٹرک وہیکلز کے اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کے کارخانے لگیں۔چوہدری شافع حسین نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں مؤثر کردار ادا کرسکتی ہیں۔ دیوان گروپ پنجاب میں کسی بھی سپیشل اکنامک زون میں الیکٹرک وہیکلز کا اسمبلنگ پلانٹ لگا سکتا ہے۔ صنعتی یونٹ لگانے کیلئے سپیشل اکنامک زون میں قابل توسیع 30 سال کی لیز پر اراضی حاصل کی جاسکتی ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہاکہ دیوان گروپ پنجاب میں وہیکلز کا اسمبلنگ پلانٹ لگائے، ہرممکن سہولت دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل پی جی مہنگی کر دی گئی
-
1.77 ارب ڈالرز کا معاہدہ ختم
-
خیبرپختونخواہ میں ایک آئینی جبکہ پنجاب میں غیرآئینی حکومت قائم ہے
-
ملک کا زرعی پاور ہاوس ہونے کے باوجود پنجاب میں گندم کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے
-
سابق حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک کھربوں روپے کے قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے
-
کیا جنسی جرائم کا حل نیفے میں پستول کا ’اچانک‘ چل جانا ہے؟
-
پنجاب حکومت کی انتظامیہ کی نااہلی، سیلابی پانی سے کروڑوں روپے کی گندم خراب ہو گئی
-
شاہراؤں اور چوکوں پر بھکاریوں کی موجودگی سکیورٹی تھریٹ ہے، فوری ایکشن لیا جائے
-
غزہ: بھوک سے 106 بچوں سمیت 361 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او
-
ہیٹی کے لوگوں کی حالت زار پر دنیا کی بے توجہی قابل شرمندگی، ٹام فلیچر
-
خودکشی بارے نقصان دہ غلط فہمیاں اور بیانہ بدلنے کی ضرورت، ڈبلیو ایچ او
-
پولینڈ پر روسی ڈرون حملے پر یو این چیف کو تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.