اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نوابزادہ نصر اللہ کی بائیسویں برسی پر خراجِ عقیدت
منگل 16 ستمبر 2025 20:05
(جاری ہے)
ان کی جدوجہد نے قومی سطح پر اتفاق رائے کی سیاست کو فروغ دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ نوابزادہ نصر اللہ خان تحریک پاکستان کے ایک سرگرم کارکن تھے اور بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی انہوں نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اٴْجاگر کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ نوابزادہ نصر اللہ خان کی سیاسی خدمات کے اعتراف میں انکی زیرِ استعمال ٹوپی اور حقہ قومی اسمبلی کے ہال آف آنر میں بطورِ یادگار رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوابزادہ نصر اللہ خان کی دیانتداری، اصول پسندی اور جمہوری اقدار سے وابستگی نواجون نسل کیلئے مشعل راہ ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ نوابزادہ نصر اللہ خان کی جدو جہد اور خدمات تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے اللّٰہ تعالیٰ سے مرحوم نوابزادہ نصر اللہ خان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.