
تین سال میں قرضہ 31 ٹریلین بڑھا، دگنا ہونے کا تاثر غلط ہے،وزارت خزانہ کی وضاحت
عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری ہوئی ہے، جبکہ معیشت میں استحکام، مالی نظم و ضبط بہتر قرض مینجمنٹ کے آثار ہیں،وزارت خزانہ
اتوار 21 ستمبر 2025 14:45
(جاری ہے)
وزارت خزانہ نے بتایا کہ بیرونی قرضے کا حصہ 38 فیصد سے کم ہو کر 32 فیصد رہ گیا، ڈالر کی بنیاد پر ساڑھے تین سال میں بیرونی قرضہ صرف 2.9 ارب ڈالر بڑھا، اب روپے کی قدر مستحکم، کرنٹ اکانٹ سرپلس اور ریکارڈ 38 ارب ڈالر ترسیلات ہیں۔
وزارت خزانہ کے مطابق یوروبانڈز کی ییلڈ 60 فیصد سے گر کر 6 تا 9 فیصد پر آگئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے مارکیٹ رسک نمایاں حد تک کم ہوا، قرضہ برائے جی ڈی پی تناسب 77 فیصد سے گھٹ کر تقریبا 70 فیصد ہوگیا۔مالی سال 2025 میں سود کی ادائیگیوں میں 850 ارب روپے کی تاریخی کمی ہوئی، وفاقی خسارہ بجٹ شدہ 8.5 کھرب کے بجائے 7.1 ٹریلین پر بند ہوا، جبکہ مالی سال 2026 میں خسارہ مزید کم ہو کر 6.5 ٹریلین روپے ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری ہوئی ہے، جبکہ معیشت میں استحکام، مالی نظم و ضبط بہتر قرض مینجمنٹ کے آثار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا
-
پاک-سعودی معاہدے کے بعد گریٹر اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل گیا، طاہر اشرفی
-
مظفرگڑھ،بھیک مانگنے والی بچی نے زیادتی کرنے والے ملزمان کو شناخت کرلیا
-
نادرا ریکارڈ کو تبدیل کرکے باہر ملک جانے کی کوشش کرنے والے ماں، بیٹے سمیت 5 مسافر آف لوڈ
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سعودی ولی عہد کے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا کہا، سابق ملٹری سیکریٹری کا بطور گواہ بیان میں دعویٰ
-
مال بردار ٹرین کی 13 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، دونوں ٹریک بند، ریلوے کو لاکھوں روپے نقصان کی صورت میں ادا کرنا ہوں گے
-
سعودی عرب پاکستان کو سب سے بڑا سستا قرضہ دینے والا ملک بن گیا
-
خیبر پختونخواہ ٹورازم اتھارٹی نمایاں ادارہ قرار، گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
ہر 15 سال بعد کیا تباہی آنے والی ہے؟ اے آئی کی پاکستان سے متعلق خوفناک پیشگوئی
-
جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی اترنے پر خواتین گھرواپس جاتے ہوئے ڈوب گئیں، 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق
-
شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی انڈیا کی رسوائی اور ہماری مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کے بعد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا، آج پاکستان پوری دنیا میں روشن چاند ستارے کی مانند چمک رہا ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.