
موجودہ حالات کے تناظر میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد انتہائی اہم ہے،گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل
منگل 23 ستمبر 2025 20:30
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، اسپیکر صوبائی اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی ، صوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی، مختلف مذاہب کے سرکردہ افراد اور سول و ملٹری آفیسرز سمیت خواتین و حضرات کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کی حالت کئی دیگر ممالک سے بہتر ہے اور انہیں اپنے عقیدے اور زبان کے اظہار کی آزادی حاصل ہے۔ اقلیتوں کے حقوق اور اختیارات کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کا امیج عالمی سطح پر کافی بہتر ہے۔ کبھی کبھار اکا دکا واقعات بھی پیش آتے ہیں لیکن مجموعی طور پر صورتحال تسلی بخش ہے اور ہم چھوٹے موٹے مسائل کو بھی ضرور حل کریں گے۔ پاکستان ہم سب کا مشترکہ وطن ہے اور اس کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ ہماری شاندار روایات اور اقدار ہیں۔ قبائلی معاشرہ میں بھی اقلیتیں یہاں خوشی سے رہ رہی ہیں۔ ہم مختلف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ آئندہ بھی کسی بھی کمیونٹی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔ ہم سب کیلئے یکساں تحفظ اور مواقع کی یقین دہانی کراتے ہیں۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ روز اول سے ہم نے گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھل رکھے ہیں اور آئندہ بھی اقلیتوں کے مسائل کو حکومت اور متعلقہ حکام تک پہنچاتے رہیں گے۔ آخر میں منتظمین اور مہمانان گرامی کے درمیان یادگاری شیلڈ تقسیم کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ڈی جی خان میں الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح
-
پاکستان اکتوبر میں پہلاجدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا ء میں روانہ کرے گا‘ سپارکو
-
اسلام آباد ، 6 اشتہا ری مجرمان سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
-
اٹک،اولاد نہ ہونے پر بہو کو قتل کرنے والے خاوند، ساس اور سسر گرفتار، آلۂ قتل کی برآمدگی کے لیے تفتیش شروع
-
فارماسسٹ معاشرے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں ، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا
-
حالیہ پاک بھارت جنگ میں امریکی صدر ٹرمپ کا کردار لائق تحسین تھا،گورنرسندھ
-
بلاول بھٹو زرداری کا ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر عوام سے اظہار تشکر
-
چاغی میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کرنا اور ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ کو پکڑنا سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، دہشت گردوں کو ریاست مخالفت بیانیے میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر ..
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب کی عوام کو نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر مری میں سرجریز کے آغاز کی خوشخبری سنا دی
-
وزیر اعلی سندھ سے بنگلہ دیش کے سیکرٹری داخلہ اور ہائی کمشنرکی ملاقات
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کے ہواوے گروپ کے وائس چیئرمین مسٹر رے کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.