
ٹرینوں کی ڈائننگ کار میں مسافروں کو غیر معیاری اشیا فراہم کیے جانے کا انکشاف
مسافر ہزاروں روپے ادا کرنے کے باوجود غیر معیاری اشیا کھانے پر مجبور ہیں
جمعرات 25 ستمبر 2025 22:15
(جاری ہے)
کراچی ایکسپریس کی ڈائننگ کار میں بعض ایکسپائری اشیا کی فراہمی پر کنٹریکٹرز کو موقع پر جرمانہ کیا گیا جبکہ ایکسپائر کھانے پینے کی چیزیں ضبط کر لی گئیں۔
پاکستان ریلویز کے اسسٹنٹ کمرشل آفیسر ریلوے لاہور ڈویژن بلال قمر نے چند روز قبل 15 اپ کراچی ایکسپریس کی ڈائننگ کار پر اچانک چھاپہ مارا، جس دوران مسافروں کو دی جانے والی ڈبل روٹی (بریڈ)زائد المیعاد پائی گئی۔کھانے کے برتن انتہائی گندے تھے جبکہ چائے کافی کے لیے غیر معیاری دودھ کا استعمال بھی کیا جا رہا تھا۔ ڈائننگ کار کی مجموعی صفائی ستھرائی انتہائی ناقص تھی جبکہ حفظانِ صحت کے اصولوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جا رہا تھا۔ڈائننگ کار میں کام کرنے والے بعض ملازمین کے میڈیکل کارڈز اپ ڈیٹ نہیں تھے، کھانے پینے کی چیزوں کے نرخ نامے بھی آویزاں نہیں کیے گئے تھے۔معائنہ مکمل ہونے کے بعد تمام غیر معیاری اور ناقص اشیا ضبط کر لی گئیں، ڈائننگ کار کے حوالے سے رپورٹ بنا کر متعلقہ حکام کو بجھوا دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی مثبت سیاست پر یقین رکھتی ہے ، ندیم افضل چن
-
کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج کی 4 طالبات کے لئے نقد انعام کااعلان
-
شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،نوجوان پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
چیچہ وطنی ، سبزی منڈی میں چائے کے ایک اسٹال پرگیس سلنڈرپھٹنے سے13 سالہ بچے اورخاتون سمیت 4 ، افرادزخمی
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مرکزی شعبہ ایڈمن کے سید محمد نذر زیدی کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
سرکاری اہلکار پر تشدد کا کیس: فرحان غنی کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعہ ختم
-
میو ہسپتال سے اغواء ہونے والی بچی بحفاظت بازیاب، خاتون ملزمہ گرفتار
-
لاہور،ڈیفنس فیکٹری ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2زیر حراست ملزمان ہلاک
-
ٹرمپ بیس نکاتی امن منصوبے کی آڑ میں غزہ کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتاہے‘ جاوید قصوری
-
بابا گورونانک کا 556واں جنم دن ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے تیاریاں عروج پر
-
راولپنڈی‘ 15 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.