
یَنگو گروپ نے اپنا سپر ایپ آئی ٹی سی این ایشیا 2025 میں پیش کی
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی یَنگو گروپ نے آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا، جہاں کمپنی نے اپنا سپر ایپ متعارف کروایا اور شرکاء کو اپنے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کا براہِ راست تجربہ فراہم کیا
جمعہ 26 ستمبر 2025 17:19


(جاری ہے)
یَنگو کا اسٹال، جو وی آئی پی لاؤنج میں واقع تھا، ممتاز شخصیات، صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں، انوویٹرز اور طلباء کی بڑی تعداد کا مرکز رہا۔ اس موقع پر نمایاں مہمانوں میں جناب خُرّم شہزاد (مشیر وفاقی وزیر خزانہ)، بریگیڈیئر نادر (اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل – SIFC)، جناب عمران یعقوب (ڈی آئی جی آئی ٹی سندھ پولیس)، لیفٹیننٹ کرنل رضوان میر (پی آر کوآرڈینیٹر SIFC)، کے علاوہ معروف میڈیا شخصیات جیسے جہاں آراء (سی ای او، کیٹالسٹ لیبز) اور ساحر لودھی بھی شامل تھے۔
یَنگو پاکستان کے کنٹری ہیڈ، مرال شریف نے کہا:
“سپر ایپ بننے کا مقصد پاکستان میں صارفین کے تجربے کو بدلنا ہے، جہاں موبلٹی، تجارت اور روزمرہ کی سہولیات ایک ہی معتبر ڈیجیٹل چھت تلے یکجا ہوں۔ آئی ٹی سی این ایشیا میں اس کا مظاہرہ کرنا، جو بلاشبہ ملک کا سب سے بڑا ٹیک پلیٹ فارم ہے، ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مل کر ایک اسمارٹ ڈیجیٹل مستقبل تشکیل دے رہے ہیں۔”
مزید اہم خبریں
-
ہائیر اور کراچی یونیورسٹی کا اشتراک
-
یَنگو گروپ نے اپنا سپر ایپ آئی ٹی سی این ایشیا 2025 میں پیش کی
-
پوتے خرچہ نہ ملنے پر دادا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
-
مریم نواز نے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
مخصوص عازمین کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کی نئی پالیسی سامنے آگئی
-
بھارت کی چڑ بن گئی ہے، فردوس عاشق اعوان
-
سی پیک کے تحت جے سی سی اجلاس پاکستان اور چین کے مشترکہ وژن کی ازسرنو توثیق، سی پیک فیز ٹو کے لیے پرعزم روڈ میپ کی تشکیل ہے، احسن اقبال
-
شازیہ مری نے مریم نواز کے بیانات کو تنگ نظر اور تفرقہ پیدا کرنیوالا قرار دے دیا
-
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صوبیہ شاہدکی قیادت میں ایم پی ایز کی ملاقات، خواتین کے حقوق اورانہیں بااختیار بنانے بارے تبادلہ خیال کیا
-
وفاقی وزیر قومی صحت نے میڈیکل و ڈینٹل پروفیشنلز کیلئے لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا
-
وکلاء کی فلاح وبہبود کے منصوبوں کو سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے،وفاقی وزیر قانون وانصاف سینیٹراعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.