
شازیہ مری نے مریم نواز کے بیانات کو تنگ نظر اور تفرقہ پیدا کرنیوالا قرار دے دیا
جمعہ 26 ستمبر 2025 18:03

(جاری ہے)
شازیہ مری نے کہا کہ جو لوگ جوس کے ڈبوں پر اپنی تصویریں لگا رہے ہیں، ٹک ٹاک بنا رہے ہیں اور اسے ریلیف ورک کہتے ہیں، اصل میں وہی سیاست کر رہے ہیں، مسلم لیگ (ن)کی پنجاب حکومت کو دکھاوے کے بجائے خدمت پر توجہ دینی چاہیے، بے گھر سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا کب سے جرم بن گیا انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مدد مانگی، چیئرمین پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت کی تعریف کی لیکن وفاقی حکومت سے کہا کہ قدرتی آفت میں اپنا کردار ادا کرے، بلاول بھٹو زرداری نے بجلی کے بلوں میں ریلیف اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔
شازیہ مری نے کہا کہ ہم شکر گزار ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں مطالبات تسلیم کیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کو فوری طور پر بی آئی ایس پی کے ذریعے کیش امداد کا اعلان کرنا چاہیے، جیسا کہ انہوں نے 2022 میں کیا تھا۔شازیہ مری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کو 2022 میں اور اس سال وزیرِاعظم کے رمضان پیکج کیلئے بی آئی ایس پی کے ذریعے فوری ریلیف ملا۔ شازیہ مری نے وفاقی حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وفاق فوری ریلیف کے لیے کامیاب سماجی تحفظ کے اس نظام کو کیوں استعمال نہیں کر رہا
مزید اہم خبریں
-
سموگ کی سنگین صورتحال پر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا
-
ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ضرروی، نیتن یاہو
-
شہباز حکومت کا روزانہ 60 اب روپے سے زائد کا قرض لینے کا انکشاف
-
پنجاب میں سموگ مینجمنٹ پلان کی تیاری مکمل، زیادہ دھواں دینے والی گاڑیاں سڑک پر نہیں آئیں گی
-
پنجاب میں درختوں کی کٹائی اور جانوروں کے غیرقانونی شکار پر سزاؤں جرمانوں میں اضافے کا فیصلہ
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم کمپنیوں کی فہرست جاری
-
سی پیک کی 14 ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر، سی پیک کو صنعتکاری، ٹیکنالوجی، پائیداری اور مشترکہ خوشحالی کا مرکز بنایا جائے گا، احسن اقبال
-
اوکاڑہ میں مبینہ غیرت کے نام پر قتل، وفاقی وزیر اعظم نذیرتارڑ کا نوٹس
-
عمران خان کے خلاف بغض میں جعلی حکومت انصاف کا جنازہ نکال رہی ہے
-
پنجاب حکومت کا پہلا اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
-
گدھوں کی افرائش بڑھانے کیلئے چینی کمپنی سرمایہ کاری کیلئے رضامند
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کا پنجاب یونیورسٹی لاہور کا دورہ، طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.