
سکھوں کی عالمی سطح پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مودی سرکار کا دہشتگرد نیٹ ورک بے نقاب
جمعرات 2 اکتوبر 2025 22:53
(جاری ہے)
ہندوستانی بشنوئی گینگ تارکین وطن سے بھتہ خوری، ڈرانے دھمکانے اور قتل میں ملوث ہے اور بھارتی حکومت سے مبینہ روابط رکھتا ہے۔
دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین حکام کا کہناہے کہ بھارت نے بشنوئی گینگ کی مدد سے نجر کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور حکم دیا۔دی انڈین ایکسپریس کے مطابق پبلک سیفٹی کے وزیر گیری آنند سنگھری نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم کی نامزدگی سے اثاثے ضبط کرنے اور جرائم کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔واضح رہے کہ بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے اور بھتہ خوری پر بات کرنے والے ریڈیو اسٹیشن پر بھی حملہ ہوا ہے۔دی انڈین ایکسپریس کے مطابق پنجابی، ہندی ریڈیو اسٹیشن پر 29 ستمبر کی درمیانی شب فائرنگ ہوئی۔کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سمیت دیگر وارداتوں کے کیسز مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ سے جُڑے ہیں۔درندہ صفت مودی آمرانہ طرز حکمرانی برقرار رکھنے کے لیے سمندر پار بھی اقلیتوں کی آواز خاموش کرنے میں مصروف ہے۔ شرپسند مودی امن کے بجائے عالمی سطح پر ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ
-
تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر
-
حماس کو غیرمسلح ہونا ہوگا، نہ ہوئی تو ہم کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
کیٹ مڈلٹن نے اپنے بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی
-
ایکسپینڈ نارتھ اسٹار 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی شاندار نمائش
-
جٹیکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح
-
یو اے ای نے عمان کو 2-1 گول سے شکست دے دی
-
پاکستان رائیڈرز گروپ کی جانب سے سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کے اعزاز میں الوداعی ملاقات
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے
-
دریائے برہم پترا پر چینی ڈیم کی تعمیر سے پریشان بھارت کا 77 ارب ڈالر کا پن بجلی منصوبہ پیش
-
اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے کا اعلان
-
فلسطینی اتھارٹی نے ٹونی بلیئر کو غزہ منصوبے کے لیے قبول کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.