
ہر ماہ گورنرہائوس میں مشاعرہ منعقد کریں گے، گورنرسندھ
ہفتہ 4 اکتوبر 2025 22:50
(جاری ہے)
تقریب میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق و دیگر بھی شریک تھے۔
تقریب میں معروف شعرامیں شامل ڈاکٹر پیر زادہ قاسم، انور شعور، خواجہ رضی حیدر ، جاوید صبائ، فاضل جمیلی ، سمیت دیگر شعرانے اپنے اپنے کلام پیش کرکے حاضرین محفل کے دلوں کو محظوظ کیا۔ گورنر سندھ نے پیر زادہ قاسم کا شعر پڑھا "مگر جب آپ کی سیرت پر جب ساری گفتگو ہولے ، تویہ بھی یاد رکھئے گا کہ ابھی تو ہم نہیں بھولے"۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے مزید کہا کہ کراچی میں اردو زبان پر کام کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ لینا ہو تو "مائی کراچی"، کام کرنا ہو تو "وائے کراچی"۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہائوس میں 14عوامی انیشیٹیوز کا آغاز ہو چکا ہے۔ "امید کی گھنٹی" کے ذریعے عوامی مسائل فوری حل کیے جا رہے ہیں۔ گورنر ہائوس میں جدید آئی ٹی تعلیم بلامعاوضہ فراہم کی جا رہی ہے۔ غریب اور ضرورتمندوں کو لاکھوں کی تعداد میں راشن تقسیم کیا جاچکاہے۔ انہوں نے کہا کہ شعرااور ادب کو زوال پذیر نہیں ہونے دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
حافظ نعیم الرحمن کا مانسہرہ میں فقیدالمثال استقبال، ٹھاکرہ سٹیڈیم نعرہ حافظ ،حافظ سے گونج اٹھا
-
زیرحراست ملزمان کے انٹرویوزاورانکے اعترافی بیانات میڈیا پرنشر کرنے پر پابندی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جامعہ حنفیہ بوریوالا کے میڑک کے امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا اور اساتذہ کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.