
ابراہیم اکارڈسے لیکرٹرمپ امن معاہدے تک مزاحمتی تحریک حماس کے خاتمے اورصہیونی بالادستی کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا،جماعت اسلامی سندھ
ورلڈ بنک کے آگے سندھ میں90 فیصد دیہی گھرانے آلودہ پانی استعال کرنے کا اعتراف، 17 سال سے برسراقتدارپیپلزپارٹی کی ناکامی کا اعتراف ہے،اجتماع عام کی تشہیر سمیت دعوت کے ابلاغ کے لیے میڈیا کے تمام ٹولز کا موئثر استعمال کیا جائے،کاشف سعید شیخ
اتوار 5 اکتوبر 2025 19:55
(جاری ہے)
۔اجتماع عام کی تشہیر سمیت دعوت کے ابلاغ کے لیے میڈیا کے تمام ٹولز کا موئثر استعمال کیا جائے۔
یہ بات انہوں نے قباء آڈیٹوریم میں اجتماع عام کی تیاریوں واہداف کے حوالے سے منعقدہ میڈیا کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔قیم صوبہ محمد یوسف ،سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا ودیگر بھی ساتھ موجود تھے۔صوبائی امیر کامزید کہنا تھاکہ سندھ حکومت کا ورلڈ بنک کے سامنے سندھ میں90 فیصد دیہی گھرانے آلودہ پانی استعال کرنے کا اعتارف دراصل سترہ سالوں سے برسراقتدارپیپلزپارٹی کی ناکامی کا اعتراف ہے۔پینے کاصاف پانی کوئی عیاشی نہیں بلکہ عوام کا بنیادی انسانی حق ہے جس کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے۔آلودہ پانی استعمال کرنے کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔حکومتی اعتراف نہ صرف ناکامی بلکہ ثابت کرتا ہے کہ حکومتی پالیسیوں اور ترجیحات میں عوام کی صحت اورزندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔صوبائی امیرنے زوردیاکہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے ل؛یے کرپشن فری اقدامات کرکے انہیں جینے کا حق دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات تین جاں بحق ،تین زخمی
-
نادرا کی جانب سے شناخت کے نظام کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے قواعد کا اجراء
-
وزیر اعظم سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ،ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
گورنرخیبرپختونخوا کا ٹریفک حادثہ میں درجن سے زائد اموات پر دلی افسوس کا اظہار
-
بلال یاسین کی حلقے میں کھلی کچہری،عوام کے مسائل سنے ،ترقیاتی کاموں بارے دریافت کیا
-
وزیراعلی مریم نواز کے پنجاب دھی رانی پروگرام کی شیخوپورہ میں تقریب
-
وکلا برادری کا جمہوری عمل پاکستان کے سیاسی مستقبل کے تعین میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ضلع مہمند میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام ، 50 خوارج جہنم واصل
-
آئل ٹینکرز کی ہڑتال کی دھمکی ، پٹرول کے بحران کا خدشہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی خیبر پختونخوا میں 34فتنہ الہندوستان کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش
-
کتوں کو مارنے کی تصدیق ہوئی تو ایف آئی آر درج ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
کراچی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل، تمام گیٹ پاسزمنسوخ ، ٹرک اًن لوڈ کردیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.