
موجودہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر غور ہوسکتا ہے، سلمان اکرم راجا
منگل 7 اکتوبر 2025 23:08
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں اس وقت ملک میں ہمہ گیر تحریک کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے لیکن ہمارے اتحادی اکابرین سیاست میں ایک ماضی رکھتے ہیں۔
سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس بانی کا انتخاب ہیں، توشہ خانہ ٹو میں جو بھی سزا ہوگی وہ ٹھہر نہیں پائے گی، تمام سزائیں سیاسی ہیں پہلے کے کیسز کا حال تو سب کے سامنے ہے۔پشاور جلسے میں بدنظمی پر انہوں نے کہا کہ پشاور جلسے سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کو پارٹی دیکھے گی ابھی اس بارے میں کوئی بات نہیں کرسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کو بانی کا پیغام دینے سے روکنا خاندان کے اندر کا معاملہ ہے، علیمہ خان پر متعدد مقدمات درج ہیں خدشہ ہے انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، بانی نے علیمہ خان کی گرفتاری کے پیش نظر آنے سے روکا ہے، ایک بہن نہیں تو دوسری بہن پیغامات اور بانی کی ہدایات ہم تک پہنچائیں گی۔انہوں نے کہا کہ جیل ٹرائل کو منتقل کرنے کا مقصد بانی کو تنہا کرنا تھا، ہم واٹس ایپ ٹرائل کے خلاف ہائی کورٹ میں بھی گئے، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ بھی کیا تھا، پنجاب حکومت نے مزید ہزیمت اٹھانے کے بجائے جیل ٹرائل بحال کرکے اچھا فیصلہ کیا اور بانی کو تنہا کرنے کا منصوبہ ہم نے نہیں مانا۔مزید قومی خبریں
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
-
راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
-
تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے وفد کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پر تبادلہ خیال
-
خبیب فائونڈیشن کے وفد کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،فاؤنڈیشن کی تعلیمی و فلاحی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وائلڈلائف رینجر ز نے فالکن ، بٹیر اور مرغابی کے 19غیرقانونی شکاری گرفتار ،10ملزمان کیخلاف ایف آئی آر ز درج کروای گئیں
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صحت کے شعبہ سے منسلک نوجوانوں کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.