سید یوسف رضا گیلانی کا جمہوریت، قانون کی حکمرانی، مساوات اور باہمی شراکت داری کے کامن ویلتھ کے بنیادی اصولوں کے ساتھ پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

بدھ 8 اکتوبر 2025 22:10

بارباڈوس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2025ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمہوریت، قانون کی حکمرانی، مساوات اور باہمی شراکت داری کے کامن ویلتھ کے بنیادی اصولوں کے ساتھ پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔بدھ کو سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق