
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری
جمعرات 9 اکتوبر 2025 17:36

(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا، ٹیم کا دوسرا گروپ صبح لاہور پہنچے گا۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بدھ کو دو حصوں میں لاہور پہنچ گئی تھی۔ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ میں 28 کیمرے اور بگی کیم شامل ہے جبکہ ہاک آئی اور الٹرا ایج ڈی آر ایس ٹیکنالوجی بھی اس سیریز کا حصہ ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور اور دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساجد خان فٹ ہوگئے، آصف آفریدی کا ٹیسٹ ڈیبیو سے محروم
-
سلطان آف جوہرہاکی کپ: پاکستان جونیئر ٹیم نے ملائیشیا کو بڑے مارجن سے ہرادیا
-
لوگ کہتے تھے تم جاپانی اورکورینزکو نہیں ہرا سکتے، ٹیکن چیمپئن ارسلان
-
وویمنزکرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
-
قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ،کراچی وائٹس ،حیدر آباد ،فاٹا ، بہاولپور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
-
پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائرز میں شرکت کے لئے (کل) کویت روانہ ہوگی
-
بھارت ، والی بال کوچ کی جنسی ہراسانی پر19 سالہ کھلاڑی کی خود کشی
-
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے تاریخ رقم کردی
-
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں پاکستان میں تقریباً 4 سال آٹھ ماہ بعد ٹیسٹ میچ میں مد مقابل
-
جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچزمیں پاکستان کیخلاف کامیابی کا تناسب 56.66 فیصد
-
ہوم گراؤنڈ پرپاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچز میں پلڑا بھاری
-
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.