آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کاپریکٹس سیشن منسوخ

اتوار 19 اکتوبر 2025 15:35

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2025ء) آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کاپریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

خواتین کھلاڑیوں نے ہوٹل جم میں مختلف ایکسرسائز کی، وویمنز پلئیرز (آج)پیر کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ، پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم 21اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا چھٹا میچ کھیلے گی ، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں وآخری میچ 24 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی