گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی کور کمیٹی نے گل پلازہ کے افسوسناک واقعہ کا زمہ دار سندھ حکومت کو قراردیدیا
منگل 27 جنوری 2026 22:45
(جاری ہے)
اجلاس میں ملک کی موجودہ آئینی، سیاسی و معاشی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اس بات کا اظہار پیر صاحب پاگارہ کے زیر صدارت راجا ہاس کراچی میں منعقدہ جی ڈی اے کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں صدرالدین شاہ راشدی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، غلام مرتضی جتوئی، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم، لیاقت علی جتوئی، سید مظفر حسین شاہ، ڈاکٹر صفدر عباسی، سردار عبدالرحیم ، ڈاکٹر زوالفقار مرزا، میڈم سائرہ بانو، مظہر راہوجو، بیرسٹر حسنین مرزا اور حسام مرزا سمیت دیگر شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی، آئینی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر متعدد اہم قراردادیں منظور کی گئیں۔ اجلاس میں کہا گیا کہ آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات پاکستان کی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات تھے، جن میں ریاستی دھاندلی، سرکاری مشینری کے بے جا استعمال اور الیکشن کمیشن کے جانبدارانہ کردار کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کو بری طرح مسخ کیا گیا۔ کور کمیٹی نے ان انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت اور اسمبلیوں کو عوام کی حقیقی نمائندگی سے محروم قرار دیا۔ کور کمیٹی نے جامشورو میں پیر صاحب پاگارا کی صدارت میں منعقدہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے جلسہ عام میں عوام کی جانب سے منظور کی گئی قراردادوں کی مکمل توثیق کرتے ہوئے دھاندلی زدہ انتخابات اور موجودہ اسمبلیوں کو ایک بارر پھر مسترد کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.