آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7 برس مکمل ، ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی تقریب
جمعہ 27 فروری 2026 21:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ میں جدید جنگی اور معاون صلاحیتیں شامل کی گئی ہیں، جبکہ بغیر پائلٹ سسٹمز، الیکٹرانک وارفیئر، اسپیس اور سائبر اثاثے بھی شامل کیے گئے ہیں، مقامی سطح پر تیار کردہ ملٹی ڈومین کِل چین قائم کی گئی ہے۔
ایئر چیف نے اپنے خطاب میں مئی 2025ء کے معرکہ حق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ نے اس دوران مکمل ملٹی ڈومین آپریشنز پہلی بار کامیابی سے انجام دیے۔انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے عددی برتری رکھنے والے دشمن کے خلاف دفاعی قوت کا عملی مظاہرہ کیا، پاک فضائیہ کو نیکسٹ جنریشن ایئر فورس میں تبدیل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے اور جدید جنگی تقاضوں کے مطابق آپریشنل ڈاکٹرائن ازسرنو ترتیب دی گئی ہے۔ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ مقامی طور پر تیار بغیر پائلٹ فضائی نظام اور الیکٹرانک وارفیئر صلاحیتیں فعال ہیں جبکہ خلائی اور سائبر وسائل کے مؤثر استعمال سے کثیرالجہتی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.