[پاکستان کی امن کوششوں کو عالمی سطح پر پذیرائی
w جنگ مسائل کا حل نہیں، مذاکرات ہی پائیدار راستہ: قومی مؤقف ×پاکستان نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر بھی امن کے فروغ کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے ،چوہدری افتخار احمد برسہ
اتوار 12 اپریل 2026 18:55
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا مستقل حل نہیں، بلکہ مذاکرات اور افہام و تفہیم ہی پائیدار امن کی بنیاد بنتے ہیں۔ +چوہدری افتخار احمد برسہ نے مزید کہا کہ پاکستان نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر بھی امن کے فروغ کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم وزیراعظم، حکومتِ پاکستان اور عسکری قیادت کے امن وڑن کے ساتھ کھڑی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
میں جاپان اور سنگاپور گئی ان کا سسٹم 24/7 کام کرتا ہے، مجھے اپنے سسٹم پر شرم آتی ہے
-
تجارتی خسارہ انتہائی تشویش ناک تقریباً 32 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
خطے میں امن اور استحکام کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی رانا عظیم کی قیادت میں فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ سے ملاقات
-
بھارت کی 28 میں سے 20 ریاستوں پر اب بی جے پی کا کنٹرول
-
ایک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ”سمندر میں ایک قطرے‘ ‘کی طرح ہے. شپنگ کمپنی مرسک
-
متحدہ عرب امارات مستقبل میں خلیج تعاون تنظیم(جی سی سی )اور عرب لیگ کی رکنیت بھی چھوڑسکتا ہے.ماہرین
-
متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے. ایرانی میڈیا کا دعوی
-
ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش
-
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کا عالمی دن پر مڈ وائفز کو خراج تحسین پیش
-
ہیوسٹن،اوورسیز پاکستانیوں کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر خصوصی تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.