ْمنگھوپیر ٹائون کی پختون برادری کی بڑی تعدادنے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی
اتوار 26 اپریل 2026 21:10
(جاری ہے)
اس موقع پر انچارج KMOC سید معین الدین، ممبر منظور بروہی، جوائنٹ ٹان آرگنائزر غلام نبی، لطیف مغل، انچارج اقلیتی امور منگھوپیر جونسن، جوائنٹ انچارج اندریاس، یوسی آرگنائزر فیصل اور رکن صوبائی اسمبلی سندھ نصیر احمد سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
لالہ مجیب محسود نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ مرکز کی جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مختلف برادریوں کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت پر اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے متحدہ کی جدوجہد کو پذیرائی مل رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.