گورنر پنجاب نے کوٹ چھجی تا لنگر پھاٹک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پیر 27 اپریل 2026 10:58
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی سیاست کا محور ہے۔
انہوں نے کہا، "سڑکوں کا جال بچھانا کسی بھی علاقے کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے اور آج عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہو رہا ہے۔ گورنر پنجاب نے ضلع اٹک کے عوام کے لیے اہم اعلانات کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیل جنڈ میں ڈائیلاسز سینٹر کے قیام کے لیے کوششیں آخری مراحل میں ہیں، جس سے گردوں کے مریضوں کو مقامی سطح پر علاج کی سہولت میسر آئے گی۔ مزید برآں انہوں نے اعلان کیا کہ ضلع اٹک کے نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلبا کو تعلیمی سرگرمیوں میں معاونت کے لیے لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ہمیشہ عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور ہم اقتدار کو عوامی مسائل کے حل کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ تقریب سے سردار فیضان حیدر، سید عاطف شاہ گیلانی اور ملک ریاست سدریال نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔\378مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.