اختلاف رائے رکھنے والوں کے ساتھ برتائو جمہوریت کا اصل پیمانہ ہے، دی وائر
اتوار 3 مئی 2026 13:45
(جاری ہے)
ان میں سے کچھ اسکالر اور محقق بھی ہیں اوردوسرے سماجی کارکن اور سول سوسائٹی کے کارکن ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اور کام میں خود کو عدم تشدد اور بھارتی آئین کی بنیادی اقدارکا پابندثابت کیا ہے۔
یہ کوئی اورچیز نہیں بلکہ تکثیریت اور جمہوریت سے ان کی وابستگی ہے جس نے انہیں حکومت کے آمرانہ اور اکثریت پسندی کا شکاربنادیا۔رپورٹ میں ناول نگار میلان کنڈیرا کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جنہوں نے کہاہے کہ بھارتی ریاست جیلوں کو محض قید کے ادارے کے طور پر نہیں بلکہ عوامی ضمیر کو مٹانے والے ایک آلے کے طور پر استعمال کر رہی ہے ،سیاسی جدوجہد کو غیر قانونی قرار دینے اور، سچ بولنے والوں کو بند کرکے ہماری عوامی یادداشت سے اختلاف اور مزاحمت کو ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔اپنی 2016 کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی تقریر میں جس کا حوالہ کتاب میں دیا گیا ہے، عمر خالد نے کہا تھا کہ وہ ہم سے ڈرتے ہیں،وہ ہماری جدوجہد سے ڈرتے ہیں اور وہ ہم سے ڈرتے ہیں کیونکہ ہم سوچتے ہیں۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے مبصرین کا کہنا ہے کہ خرم پرویز جیسے سیاسی قیدیوں کے ساتھ روا رکھا جانے والاسلوک نئی دہلی کی جانب سے علاقے اور بھارت میں اختلاف رائے کو دبانے کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.