گزشتہ سال مئی میں شرمناک شکست کے بعد بھارت کا فوجی کمان اسٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ
منگل 5 مئی 2026 16:46
(جاری ہے)
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد نہ صرف مستقبل کے ممکنہ چیلنجز سے نمٹنا ہے بلکہ فوجی ڈھانچے میں موجود خامیوں اور رابطے کے خلا کو بھی دور کرنا ہے جن کی نشاندہی گزشتہ سال کی جنگ کے دوران ہوئی ہے ۔
بھارت دفاعی خلائی ایجنسی کو وسعت دینے اور جغرافیائی ڈیٹا انٹیلی جنس سسٹم کو بھی مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔مبصرین کے مطابق ان اقدامات سے گزشتہ سال مئی میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی فوج کی کمزوریوں کے ادراک کی عکاسی ہوتی، جہاں بھارت کی تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی کے مسائل نمایاں ہوئے تھے۔تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی کے پیش نظر بھارت کے یہ اقدامات، بالخصوص جموں و کشمیر جیسے حساس خطوں میں، صورتحال کو مزید غیر مستحکم کر سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.