منصوبہ بند ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسد الدین اویسی
پیر 11 مئی 2026 21:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو ایک منصوبہ بند ایجنڈے کے تحت پھنسایا جا رہا ہے اور یہ سب نفرت کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ پورا معاملہ عدالت کے سامنے رکھا جائے گا ۔اسد الدین اویسی نے کہا کہ یہ مسئلہ صرف مسلمانوں تک محدود نہیں بلکہ سماج کے تمام طبقات سے متعلق ہے۔انہوں نے 1993 بمبئی بم دھماکے، 2008 مالیگائوں بم دھماکے اور 2020 دلی فسادات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ کی حالت پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔ حیدرآباد کے رہائشی حسن صدیقی کو چندی گڑھ پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انمول پنکی نے اپنے ہاتھ تیزاب سے کیوں جلائی تہلکہ خیز انکشافات
-
ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
-
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب پیغامات بھیجنے پر اہلیہ نے میکرون کو تھپڑ مارا، تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر
-
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.