پیرزادہ محمد محمد اقبال شاہ کے وزیراعظم کا میڈیا ایڈوائزربننے پرلیسواہ وادی میں خوشی کا لہر دوڑ گئی
منگل 12 مئی 2026 14:55
(جاری ہے)
کارکنان کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور اور موسٹ سینئر وزیر میاں عبد الوحید ایڈووکیٹ نے ایک باصلاحیت، باوقار، نظریاتی اور تجربہ کار شخصیت پر اعتماد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔
لیسواہ وادی سمیت مختلف علاقوں میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے پیرزادہ محمد اقبال شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ بطور میڈیا ایڈوائزر حکومت اور میڈیا کے درمیان مضبوط روابط کے فروغ، عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور حکومت کے مثبت تشخص کو مؤثر انداز میں پیش کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔صحافتی حلقوں نے بھی اس تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیرزادہ محمد اقبال شاہ صحافت کے میدان میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور ان کی تقرری سے حکومت اور میڈیا کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ مقررین نے اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور اور موسٹ سینئر وزیر میاں عبد الوحید ایڈووکیٹ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت خطے کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔یاد رہے کہ پیرزادہ محمد اقبال شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی عہدیداران میں شمار ہوتے ہیں اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قریبی ساتھیوں میں بھی شامل رہے ہیں۔ سیاسی و عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان کی تقرری سے نہ صرف پارٹی کارکنان کے حوصلے بلند ہوئے ہیں بلکہ حکومت اور میڈیا کے درمیان رابطہ کاری کے نظام میں بھی مزید بہتری آئی-مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.