پاکستان اور کویت کا سٹریٹجک سٹوریج کے قیام سے متعلق نئے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق
منگل 12 مئی 2026 17:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بعد کویت سے خصوصی منظوریوں کے تحت یہ جہاز تقریباً 45ہزار ٹن ڈیزل اور 10 ہزار ٹن جیٹ فیول کویت سے پاکستان لے کر آیا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے پرعزم ہے تاہم جاری تنازع کے اثرات نہ صرف خطے بلکہ اس سے باہر بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مشترکہ کاوشوں سے بحری جہاز بحفاظت پاکستان پہنچا جس سے ملک میں ایندھن کی مسلسل فراہمی اور قومی توانائی ضروریات کو برقرار رکھنے میں مدد ملی۔ کویتی سفیر المطیری نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کویت پاکستان کے برادر عوام کی جانب سے خطے میں امن کے لیے تعمیری کردار کے تسلسل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنے ذمہ دارانہ موقف کے ذریعے خود کو ثابت کیا ہے اور اب عالمی برادری میں پاکستان کو ایک نئے اور بلند مقام سے دیکھا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے پولیس سے مکالمے کی آڈیو وائرل
-
قوم سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی‘ اسپیکرقومی اسمبلی
-
وفاقی دارالحکومت میں 6 مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کر دی گئیں
-
افغانستان دہشتگردی ایکسپورٹ کر رہا‘ واضح پیغام ہے کہ باز آجائے ،ورنہ اسی زبان میں بات کرنا پڑیگی ، حنیف عباسی
-
وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں غذائی تحفظ اور کھاد کے ذخائر کی صورتحال پر اہم اجلاس
-
لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں کینسر سے بچاؤ کی 2 ادویات جعلی نکلیں
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
-
چیئرمین سینیٹ کا لکی مروت دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ کی اعجاز حسین جاکھرانی کی رہائش گاہ آمد،نوجوان صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
وزیر داخلہ کی ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کا منصوبہ 31مئی تک مکمل کرنے ،نیشنل پولیس اکیڈمی میں سولر سسٹم کی تنصیب،اکیڈمی کی موجودہ عمارت کی تزئین و آرائش کی ہدایت
-
وزیرتجارت سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
حکومت نے علاج پر مبنی نظام سے ہٹ کر بیماریوں سے بچا ئوپر مرکوز حکمتِ عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ، سید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.