پی ایس ایل کے فائنل میں کیمیائی آتش بازی کی بابت دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی متفرق درخواست منظور
منگل 12 مئی 2026 14:33
(جاری ہے)
جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پی ایس ایل کا 3مئی 2026ء کو قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا گیا،فائنل کے موقع پر کیمیائی آتشبازی کر کے آئین کے آرٹیکل 9کی خلاف ورزی کی گئی،حکومت نے شہریوں اور کسانوں پر اینٹی سموگ لاک ڈائون نافذ کر رکھا ہے،لاہور شہر میں فضائی آلودگی پہلے ہی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے،پی ایس ایل فائنل میں آتشبازی کی اجازت دینا امتیازی سلوک ہے،محکمہ تحفظ ماحولیات بھی اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام رہا ہے۔
استدعا ہے کہ چیئرمین پی سی بی پر پی ایس ایل آمدن کا 25فیصد ماحولیاتی جرمانہ عائد کیا جائے،پی سی بی سے وصول کیا گیا جرمانہ پنجاب گرین فنڈ میں جمع کروایا جائے،صحت کے آئینی تحفظ کو نظر انداز کرنے پر چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹانے کی کاروائی کا حکم دیا جائے،ڈپٹی کمشنر لاہور کو ذمہ داری ادا نہ کرنے پر برطرف کرنے کا حکم دیا جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سرگودھا سکواش لیگ کا دوسرا ایڈیشن 2026 اختتام پذیر
-
ٹاپ سیڈڈ ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن کی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی
-
پاکستان، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیئے
-
محسن نقوی کے 2 سالہ دور میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی تنزلی، تنازعات اور ناکامیوں سے بھرپور
-
اینڈریو فلنٹوف کو سڈنی تھنڈر کا نیا ہیڈ کوچ مقررکئے جانے کا امکان،برطانوی آل راؤنڈر کی بگ بیش لیگ میں حیران کن واپسی
-
دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کس کھلاڑی کی جگہ لیں گے؟، حیران کن نام سامنے آگیا
-
کائونٹی کرکٹ، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
کیسپررڈاٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے،کیرن خچانوف باہر
-
ایرانی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل تہران میں بڑا اجتماع
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئرسارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.