پاکستان، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان
گریم لا بروئے میچ ریفری مقرر، احسن رضا، رچرڈ کیٹلبرو اور کمار دھرماسینا آن فیلڈ امپائرنگ کریں گے
جمعرات 14 مئی 2026 17:38
(جاری ہے)
آصف یعقوب آئی سی سی ایمرجنگ امپائرز پینل کا حصہ ہیں۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں 2جون کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں فیصل خان آفریدی اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرنگ کریں گے۔فیصل خان آفریدی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے رکن ہیں۔لاہور میں 4جون کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں احسن رضا اور کمار دھرماسینا آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے رکن ناصر حسین تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹاپ سیڈڈ ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن کی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی
-
پاکستان، آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیئے
-
محسن نقوی کے 2 سالہ دور میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی تنزلی، تنازعات اور ناکامیوں سے بھرپور
-
اینڈریو فلنٹوف کو سڈنی تھنڈر کا نیا ہیڈ کوچ مقررکئے جانے کا امکان،برطانوی آل راؤنڈر کی بگ بیش لیگ میں حیران کن واپسی
-
دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم کس کھلاڑی کی جگہ لیں گے؟، حیران کن نام سامنے آگیا
-
کائونٹی کرکٹ، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
کیسپررڈاٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے،کیرن خچانوف باہر
-
ایرانی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل تہران میں بڑا اجتماع
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئرسارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
سابق قومی بیڈمنٹن چیمپیئن پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.