Live Updates

امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ

اسپائلرز چاہتے ہیں بگاڑ پیدا ہو اور پاکستان بارے بدگمانی پیدا کی جائے،وزیراطلاعات

جمعہ 15 مئی 2026 12:42

امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2026ء) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ اٴْمید ہے امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ بطور ثالث ہمیں بہت محتاط رہنا ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ اسپائلرز چاہتے ہیں کہ بگاڑ پیدا ہو اور پاکستان کے حوالے سے بدگمانی پیدا کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ان عناصر کو پاکستان کو ملنے والی عزت اور پاکستان کا کردار ہضم نہیں ہورہا ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات